Menu Close

Urdu Literature Optional PYQ Analysis (2013–2026)

This page analyses all 770 Urdu Literature Optional questions asked in the 2013–2026 Mains papers, the years that follow the current exam pattern. It shows where the marks go, which questions UPSC has asked again, and how the questions are changing. Every number comes from our topic-wise Urdu Literature PYQs.

901questions since 2009
770questions analysed (2013–26)
8/8units asked in every paper
12repeated questions listed

Paper-wise analysis, year by year:

Key takeaways

  • In Paper I, اردو زبان کا ارتقا carries the most marks (43.9% since 2013, 42.9% in 2022–26), followed by دبستان اور تحریکات (18.9%).
  • In Paper II, the topics with the most marks since 2013 are غالب (17.5%), اقبال (9.7%), میر امن (9.4%).
  • Rising in the last five years: مضمون نویسی (10.2% → 12.6%). Falling: شعری اصناف اور ان کا ارتقا (7.4% → 5%).
  • 8 of the 8 units have been asked in every paper since 2013.
  • UPSC returns to earlier questions. For example, پریم چند came in 2012, 2015, 2017 and 2024.

Marks by unit, year by year

Darker cells mean more marks that year. Tap a unit to see all its questions.

Paper I

Unit’13’14’15’16’17’18’19’20’21’22’23’24’25’262013–26Last 5 yrs
اردو زبان کا ارتقا15015016517018517018521018517017813517020043.9%42.9%
شعری اصناف اور ان کا ارتقا45451530603035203020202020207.4%▼ 5%
نثری اصناف اور ان کا ارتقا35602520401055203538253030308.2%7.7%
دبستان اور تحریکات11075908035986060508072100805018.9%19.3%
اردو تنقید103565503042505050425550505011.4%12.5%
مضمون نویسی501515505050153035505050505010.2%▲ 12.6%

Paper II

Unit’13’14’15’16’17’18’19’20’21’22’23’24’25’262013–26Last 5 yrs
حصہ الف: نثر22020020021020020020020020020020020020020050.6%50%
حصہ ب: شاعری18020019019020020020020020020020020020020049.4%50%

Numbers are marks asked in that year. A question that fits two units is split equally between them. Percentages are each unit’s share of all marks asked in its paper (both papers set about 400 marks of questions a year, of which you answer 250). ▲/▼ marks a change of 1.5 points or more in the last five years (2022–26).

Cover of the UPSC Prelims Topic-wise PYQ book with detailed explanations

From the Optional Province team

Preparing for Prelims too?

Our UPSC Prelims Topic-wise PYQ Book covers every Prelims question with detailed explanations, so you can see exactly where UPSC asks from. Now available as a hard copy and an eBook.

Buy Hard Copy on AmazonBuy eBook (PDF)

Download a free sample

Questions UPSC has asked again

UPSC sometimes returns to a question it has asked before, at times in almost the same words. These are the closest repeats in Urdu Literature Optional, found by comparing the wording of every question in our collection. Dark labels are years since 2013 and grey ones are earlier years.

پریم چندAlmost word for word

2012201520172024

مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: پریم چند کے ناول “گئودان” کے کردار ‘ہوری’ یا ‘دھنیا’ کی کردار نگاری کا جائزہ لیجیے۔ [2024/15m/4b]

See the earlier versions (3)
  1. “گئودان” کی روشنی میں پریم چند کی ناول نگاری پر اظہار خیال کیجیے۔ [2017/15m/4c]
  2. منشی پریم چند کے ناول گئودان’ کے کردار “ہوری” یا “دھنیا” کی کردار نگاری کا جائزہ لیجیے۔ [2015/15m/4b]
  3. ناول گئودان کی روشنی میں پریم چند کی کردار نگاری کا جائزہ لیجیے۔ [2012/30m/3a]

دبستانِ دہلیAlmost word for word

201820192024

حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دبستان دہلی کے شعری خصوصیات تفصیل سے بیان کیجئے۔ [2024/20m/6a]

See the earlier versions (2)
  1. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: لکھنؤ کے دبستان شاعری کی اہم خصوصیات بیان کیجئے۔ [2019/20m/6a]
  2. حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: دہلی کے دبستان شاعری کی اہم خصوصیات بیان کیجئے۔ [2018/20m/6a]

میرAlmost word for word

201820192022

درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح سیاق وسباق کے حوالے اور شعری محاسن کی نشاندہی کے ساتھ کیجیے۔ ہر حصے کی تشریح ڈیڑھ سو (150) الفاظ پر مشتمل ہونی چاہیے۔ جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کا
کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھو
آئینے کا لپکا ہے پریشاں نظری کا
صد موسمِ گل ہم کو تہِ بال ہی گزرے
مقدور نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا [2022/10m/5a]

See the earlier versions (2)
  1. مندرجہ ذیل شعری حصوں کی تشریح مع سیاق وسباق و محاسن کیجیے۔ تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا
    کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
    زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
    آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
    اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
    اپنی تو جہاں آنکھ لڑی، پھر وہیں دیکھو
    آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا [2019/10m/5b]
  2. مندرجہ ذیل شعری حصوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے۔ اوراُن کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصّے کی تشریح ڈیڑھ سو (150) الفاظ پر مشتمل ہو: جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا
    کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحی گری کا
    آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
    اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
    زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
    ہر زخمِ جگر داورِ محشر سے ہمارا
    انصاف طلب ہے تری بیدادگری کا
    اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھو
    آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا [2018/10m/5c]

اردو زبان کی پیدائش کے نظریاتAlmost word for word

20202026

درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز سے متعلق مسعود حسین خاں کے نظریے کا جائزہ پیش کیجئے۔ [2026/15m/2b]

See the earlier version (1)
  1. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز کے متعلق مسعود حسین خاں کے نظریے کی تائید یا تردید میں اپنے خیالات پیش کیجئے۔ [2020/20m/2a]

اختر الایمانAlmost word for word

20192026

درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کے حوالے اور شعری محاسن کی نشاندہی کے ساتھ کیجیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہو۔ تمہارے لہجے میں جو گرمی وحلاوت ہے
اسے بھلا سا کوئی نام دو وفا کی جگہ
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پر
دیارِ درد میں آمد کہو مسیحا کی
رواں دواں ہوئے خوشبو کے قافلے ہر سُو
خلائے صبح میں گونجی سحر کی شہنائی
یہ ایک کہرہ سا، یہ دھند سی جو چھائی ہے
اس التہاب میں، اس سُرمگیں اُجالے میں
سوا تمہارے مجھے کچھ نظر نہیں آتا
حیات نام ہے یادوں کا، تلخ اور شیریں [2026/10m/5c]

See the earlier version (1)
  1. مندرجہ ذیل شعری حصوں کی تشریح مع سیاق وسباق و محاسن کیجیے۔ تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ تمہارے لہجے میں جو گرمی و حلاوت ہے
    اسے بھلا سا کوئی نام دو وفا کی جگہ
    غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پر
    دیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
    رواں دواں ہوئے خوشبو کے قافلے ہر سو
    خلائے صبح میں گونجی سحر کی شہنائی
    یہ ایک کہرہ سا، یہ دھند سی جو چھائی ہے
    اس التہاب میں، اس سرمگیں اجالے میں
    سوا تمھارے مجھے کچھ نظر نہیں آتا [2019/10m/5e]

میر امن

20222025

مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: داستان کی فنی اور صنفی خصوصیات کی روشنی میں “باغ وبہار” کا تنقیدی جائزہ پیش کیجیے۔ [2025/20m/4a]

See the earlier version (1)
  1. داستان کی صنفی خصوصیات کے حوالے سے “باغ وبہار” کا تنقیدی جائزہ لیجیے۔ [2022/15m/4b]

فراقAlmost word for word

20222025

درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کے حوالے اور شعری محاسن کی نشاندہی کے ساتھ کیجیے۔ ہر حصے کی تشریح ڈیڑھ سو (150)الفاظ پر مشتمل ہو۔ سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں
دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میں
لیکن اس جلوہ گہِ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست
آہ اب مجھ سے تری رنجشِ بے جا بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
آج غفلت بھی ان آنکھوں میں ہے پہلے سے سوا
آج ہی خاطرِ بیمار شکیبا بھی نہیں [2025/10m/5c]

See the earlier version (1)
  1. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح سیاق وسباق کے حوالے اور شعری محاسن کی نشاندہی کے ساتھ کیجیے۔ ہر حصے کی تشریح ڈیڑھ سو (150) الفاظ پر مشتمل ہونی چاہیے۔ سر میں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
    لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں
    دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میں
    لیکن اس جلوہ گہِ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
    مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست
    آہ اب مجھ سے تری رنجشِ بے جا بھی نہیں
    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
    اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
    آج غفلت بھی ان آنکھوں میں ہے پہلے سے سوا
    آج ہی خاطرِ بیمار شکیبا بھی نہیں [2022/10m/5e]

فیضAlmost word for word

20232025

درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کے حوالے اور شعری محاسن کی نشاندہی کے ساتھ کیجیے۔ ہر حصے کی تشریح ڈیڑھ سو (150)الفاظ پر مشتمل ہو۔ یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج اوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی جدائی تو کوئی بات نہیں
جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں [2025/10m/5a]

See the earlier version (1)
  1. مندرجہ ذیل شعری حصوں کی تشریح سیاق و سباق کے ساتھ کیجئے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
    نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
    یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
    نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
    اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
    ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
    گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
    یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
    گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا
    یہ چار دن کی جدائی تو کوئی بات نہیں
    جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
    علاج گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں [2023/10m/5e]

غالبAlmost word for word

20142024

مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “جو کچھ تم نے لکھا، یہ بے دردی ہے اور بد گمانی۔ محاذاللہ، تم سے اور آزردگی۔ مجھکو اس پر ناز ہے کہ میں ہندوستان میں ایک دوست صادق الورار کھتا ہوں۔ جس کا ہر گوپال نام اور تفتہ تخلص ہے۔ تن ایسی کونسی بات لکھوگے کہ موجب ملال ہو؟ رہا غم ساز کا کہنا، اس کا حال یہ ہے کہ میرا حقیقی بھائی کل ایک تھا کہ وہ تیس برس دیوانہ رہ کر مر گیا۔ مثلاً وہ جیتا رہتا اور ہوشیار ہوتا اور تمہاری برائی کہتا تو میں اسکو جھڑک دیتا اور اس سے آزردہ ہوتا۔ بھائی! مجھ میں کچھ اب باقی نہیں ہے۔ برسات کی مصیبت گذر گئی لیکن بڑھاپے کی شدت بڑھ گئی۔ تمام دن پڑا رہتا ہوں، بیٹھ نہیں سکتا۔ اکثر لیٹے لیٹے لکھتا ہوں۔” [2024/10m/1a]

See the earlier version (1)
  1. درج ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے اور ان کے ادبی اور فنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ (ہر ایک تقریباً 150 الفاظ میں) جو کچھ تم نے لکھا، یہ بے دردی ہے اور بدگمانی۔ معاذ اللہ، تم سے اور آزردگی۔ مجھ کو اس پر ناز ہے کہ میں ہندوستان میں ایک دوست صادق الولا رکھتا ہوں۔ جس کا ہرگوپال نام اور تفتہ تخلص ہے۔ تم ایسی کون سی بات لکھو گے کہ موجب ملال ہو؟ رہا غم ساز کا کہنا، اس کا حال یہ ہے کہ میرا حقیقی بھائی کُل ایک تھا کہ وہ تیس برس دیوانہ رہ کر مر گیا۔ مثلاً وہ جیتا رہتا اور ہوشیار ہوتا اور تمہاری بُرائی کہتا تو میں اس کو جھڑک دیتا اور اس سے آزردہ ہوتا۔ بھائی! مجھ میں کچھ اب باقی نہیں ہے۔ برسات کی مصیبت گزر گئی لیکن بڑھاپے کی شدت بڑھ گئی۔ تمام دن پڑا رہتا ہوں، بیٹھ نہیں سکتا۔ اکثر لیٹے لیٹے لکھتا ہوں۔ [2014/10m/1c]

غالبAlmost word for word

20162024

مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ پھر جب سخت گھبراتا ہوں اور تنگ آتا ہوں تو یہ مصرعہ پڑھ کے چپ ہو جاتا ہوں:
“اے مرگ ناگہاں! تجھے کیا انتظار ہے۔”
یہ کوئی نہ سمجھے کہ میں اپنی بے رونقی اور تباہی کے غم میں مرتا ہوں۔ جو دکھ مجھکو ہے اس کا بیان تو معلوم! مگر اس بیان کی طرف اشارہ کرتا ہوں۔ انگریز کی قوم میں سے جوان روسیاہ کالوں کے ہاتھ سے قتل ہوئے اُن میں کوئی میرا امید گاہ تھا اور کوئی میرا شفیق اور کوئی میرا دوست، کچھ شاگرد، کچھ معشوق، سو وہ سب کے سب خاک میں مل گئے۔ ایک عزیز کا ماتم کتنا سخت ہوتا ہے۔ جو اتنے عزیزوں کا ماتم دار ہو اسکو زیست کیوں کر نہ دشوار ہو، ہائے اتنے یار مرے کہ جو اَب میں مروں گا تو میرا کوئی رونے والا بھی نہ ہوگا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ [2024/10m/1c]

See the earlier version (1)
  1. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے اور ان کے لسانی محاسن اور ادبی خصوصیات کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) لفظوں پر مشتمل ہو: پھر جب سخت گھبراتا ہوں اور تنگ آتا ہوں تو یہ مصرعہ پڑھ کے چپ ہو جاتا ہوں:
    “اے مرگ ناگہاں! تجھے کیا انتظار ہے”
    یہ کوئی نہ سمجھے کہ میں اپنی بے رونقی اور تباہی کے غم میں مرتا ہوں۔ جو دکھ مجھ کو ہے اس کا بیان تو معلوم! مگر اس بیان کی طرف اشارہ کرتا ہوں: انگریز کی قوم میں سے جو اِن رو سیاہ کالوں کے ہاتھ سے قتل ہوئے اُن میں کوئی میرا امیدگاہ تھا اور کوئی میرا شفیق اور کوئی میرا دوست، کچھ شاگرد، کچھ معشوق، سو وہ سب کے سب خاک میں مل گئے۔ ایک عزیز کا ماتم کتنا سخت ہوتا ہے۔ جو اتنے عزیزوں کا ماتم دار ہو اس کو زیست کیوں کر نہ دشوار ہو، ہائے اتنے یار مرے کہ جو اب میں مروں گا تو میرا کوئی رونے والا بھی نہ ہوگا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ [2016/10m/1b]

پریم چند

20142024

مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: پریم چند کے دوسرے ناولوں کے مقابلے میں “گئودان” کی انفرادی خصوصیات کی نشاندہی کیجیے۔ [2024/15m/2c]

See the earlier version (1)
  1. پریم چند کے دوسرے ناولوں کے مقابلے میں گئودان کی انفرادی خصوصیات کی نشان دہی کیجیے۔ [2014/20m/2b]

راجندر سنگھ بیدی

20152024

مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: افسانہ “اپنے دکھ مجھے دے دو” کا تجزیہ قلم بند کیجیے۔ [2024/15m/3c]

See the earlier version (1)
  1. افسانہ ‘اپنے دُکھ مجھے دے دو’ کا تنقیدی تجزیہ قلم بند کیجیے۔ [2015/20m/3a]

Topics that keep coming back

How many of the 14 papers since 2013 asked a question from each topic.

TopicYears asked, 2013→2026Questions since 2013Last asked
غالب 14/14382026
اقبال 14/14372026
میر امن 14/14362026
راجندر سنگھ بیدی 14/14332026
ابوالکلام آزاد 14/14332026
غالب 14/14312026
پریم چند 14/14302026
میر 14/14302026
فراق 14/14292026
محمد حسین آزاد 14/14282026
فیض 14/14282026
اردو زبان کی سماجی اور تہذیبی جڑیں اور امتیازی خصوصیات 14/14262026
میر حسن 14/14242026
ادبی موضوعات 13/14242026
دکنی دبستان 13/14212026

Each bar is one year from 2013 to 2026.asked 2013–21asked 2022–26not asked or no paper.

Cover of the UPSC Mains Topic-wise and Year-wise PYQs book (2013–2026)

From the Optional Province team

Strengthen your GS papers

Our UPSC Mains Topic-wise & Year-wise PYQ Book (2013–2026) maps every GS question to the syllabus, so you know what UPSC asks and how often. Now available as a hard copy and an eBook.

Buy Hard Copy on AmazonBuy eBook (PDF)

Download a free sample

Hot topics and quiet topics

Topics are the sub-headings on our topic-wise pages.

Asked in at least four of the last five years

Not asked since 2018 or earlier

Almost nothing in this optional goes quiet for long.

How the questions are changing

Comparing the first five papers of the current pattern (2013–17) with the latest five (2022–26).

Question sizes

Marks per question2013–172022–26
10 marks42%37%
15 marks26%41%
20 marks27%22%
25 marks4%0%

How to use this analysis

  • Plan your time. Give the most time to units that carry the most marks and are rising.
  • Practise the repeats first. They show what UPSC thinks is worth asking again.
  • Don’t skip quiet topics completely. UPSC brings old topics back, often with a new angle.
  • Then go topic by topic. Use the topic-wise PYQs to practise every question on a unit.

Spotted an error? Tell us.

We classify every PYQ with care, but mistakes can slip in. If a question is in the wrong topic, has a typo, the wrong year, or is missing, let us know. We review every report and update the page.

Report an Error

Frequently asked questions

Which units carry the most marks in Urdu Literature Optional?

Based on the 2013–2026 papers: In Paper I, اردو زبان کا ارتقا and دبستان اور تحریکات carry the most marks. In Paper II, حصہ الف: نثر and حصہ ب: شاعری carry the most marks.

Does UPSC repeat Urdu Literature Optional questions?

Yes. This page lists 12 questions that UPSC has asked again in a later paper, some almost word for word.

Which years does this analysis cover?

Trends are based on the 2013–2026 papers. The repeated-question section also looks back to earlier papers, and each paper set since 2020 has its own page.

Spotted something wrong?

This analysis is built from our question collection, which was prepared with AI help. If a number or a question looks wrong, please report an error.

Related: Syllabus · Year-wise question papers · Topic-wise PYQs · Booklist

Last updated: November 2026 (includes the 2026 Mains papers).

Subscribe
Notify of
guest

0 Comments
Oldest
Newest Most Voted