Here are all 48 questions on نثری اصناف اور ان کا ارتقا asked in UPSC Urdu Literature Optional Paper I (2009–2026), arranged under the 7 topics of this unit. Within each topic the latest questions come first.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.

3.1] ناول
11 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ داستان اور ناول کے فرق کو نمایاں کیجئے۔ [2025/10m/5b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اکیسویں صدی میں لکھے گئے چند اہم ناولوں کا تعارف کیجئے۔ [2025/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ آزادی کے بعد اردو ناول کے سمت و رفتار پر روشنی ڈالئے۔ [2023/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں ناول نگاری کے ارتقا کا خاکہ پیش کیجیے۔ [2022/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “ناول کا ارتقاء صنعتی انقلاب کے تحت ہوا۔” اس قول کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2021/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “ما قبل از تقسیم ہند کی اردو ناول نگاری میں ہندوستانی معاشرہ” پر مضمون لکھئے۔ [2021/15m/8c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس الفاظ (150) پر مشتمل ہونا چاہئے۔ داستان ، ناول اور مختصر افسانہ کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے۔ [2017/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ پریم چند یا قرۃ العین حیدر کی کسی ناول پر تبصرہ کیجیے۔ [2016/10m/5e]
اردو ناول کے اجزائے ترکیبی بیان کیجیے۔ [2014/15m/7b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ سوالوں کے جوابات تقریباً دو سو (200) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ اردو ناول کے ارتقا میں “امراؤ جان ادا” کی کیا اہمیت ہے؟ [2013/10m/5c]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اردو ناول نگاری [2010/20m/5b]
3.2] افسانہ
7 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو افسانے کے فن سے بحث کیجیے۔ [2022/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ آزادی کے بعد اردو افسانے کے اہم رجحانات پر روشنی ڈالئے۔ [2020/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: جدید اردو افسانہ پر اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ [2019/15m/6c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اُردو افسانہ کی تاریخ میں پریم چند کی اہمیت پر ایک تنقیدی مضمون قلمبند کیجئے۔ [2015/10m/5e]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو افسانے پر تقسیم ہند کے اثرات [2014/10m/5e]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اردو میں افسانہ نگاری کے ارتقا کا جائزہ لیجیے۔ [2012/30m/6b]
اردو افسانہ کے اجزائے ترکیبی بیان کرتے ہوئے، کسی ایک افسانہ نگار کے فکر و فن کا جائزہ لیجیے۔ [2009/60m/8]
3.3] داستان
7 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ داستان کے فن میں زبانی بیانیہ کی کارفرمائی سے بحث کیجئے۔ [2026/10m/5b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ داستان اور ناول کے فرق کو نمایاں کیجئے۔ [2025/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں داستان کی روایت بیان کیجئے۔ [2024/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: داستانوں کی ادبی، لسانی اور تہذیبی اہمیت کو بیان کیجئے۔ [2023/15m/7c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اس سائنسی دور میں خیالی داستانوں کی کیا اہمیت ہے؟ [2019/20m/8a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس الفاظ (150) پر مشتمل ہونا چاہئے۔ داستان ، ناول اور مختصر افسانہ کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے۔ [2017/10m/5b]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ داستانوں کی ادبی و تہذیبی اہمیت [2011/15m/5d]
3.4] ڈراما
7 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں ڈرامے کے آغاز اور ارتقاء پر ایک نوٹ لکھئے۔ [2025/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “گذشتہ صدی میں اردو ڈرامہ نگاری” کی روشنی میں مشہور ڈرامہ نگاروں کی تخلیقات کا مختصر جائزہ پیش کیجئے۔ [2021/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں ڈرامے کی عدم مقبولیت کے اسباب کیا ہیں؟ [2020/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو میں ڈراما نگاری کے ارتقا کا خاکہ پیش کیجیے۔ [2019/10m/5d]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ ترقی پسند تحریک کے تحت اُردو ڈراما کے فروغ پر ایک مضمون قلمبند کیجئے۔ [2015/10m/5b]
عصری ادب میں ڈرامہ نگاری، پر تبصرہ لکھیے۔ [2014/15m/7c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب مطلوب ہیں۔ اردو میں ڈرامے کی عدم مقبولیت کے اسباب تحریر کیجیے۔ [2012/30m/7b]
3.5] انشائیہ
6 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو کے اہم انشائیہ نگاروں کا تعارف کروائیے۔ [2024/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: انشائیہ کیا ہے؟ اردو کے کسی معروف انشائیہ نگار کی خدمات پر تبصرہ کیجئے۔ [2017/15m/7b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ انشائیہ کی تعریف کیجئے اور اُردو کے کسی ایک انشائیہ نگار کا تعارف پیش کیجئے۔ [2015/10m/5d]
مضمون اور انشائیہ کے فرق کو سمجھائیے۔ [2014/20m/7a]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ سوالوں کے جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ اردو ادب میں انشاء نگاری کے موضوع پر اظہار خیال کیجیے۔ [2013/25m/7b]
ان میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ انشائیہ نگاری [2009/20m/5b]
3.6] خطوط نگاری
5 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ غالب کے اردو خطوط کی ادبی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2026/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں مکتوب نگاری کے آغاز و ارتقا پر روشنی ڈالیے۔ [2022/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو ادب میں خط نویسی کا رواج کب شروع ہوا اور وہ ادب کا حصہ کس طرح بنا؟ بحث کیجیے۔ [2019/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو نثر کے ارتقاء میں مکاتیبِ غالب کی اہمیت پر بحث کیجئے۔ [2017/15m/7a]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ خطوطِ غالبؔ سے غالبؔ کی شخصیت پر کیا روشنی پڑتی ہے؟۔ [2011/30m/6a]
3.7] سوانح نگاری
7 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ شبلی کی سوانح نگاری کی امتیازی خصوصیات پر روشنی ڈالئے۔ [2026/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو سوانح نگاری میں علامہ شبلی نعمانی کی خدمات کا احاطہ کیجئے۔ [2024/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: آل احمد سرور کی “خودنوشت خواب باقی ہیں” کا تنقیدی جائزہ پیش کیجیے۔ [2022/15m/7b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ سوانح نگاری کا فن اور شبلی نعمانی کی اہمیت پر اظہار خیال کیجئے۔ [2018/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ علامہ شبلی نعمانی کی سوانح نگاری کا جائزہ لیجیے۔ [2016/10m/5c]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ شبلی نعمانی کی سوانحی خدمات۔ [2011/30m/6b]
اردو کے سوانحی ادب کا تنقیدی تجزیہ پیش کیجیے۔ [2010/60m/6]
« Previous: شعری اصناف اور ان کا ارتقا · Next: دبستان اور تحریکات »
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

