Here are all 200 questions on اردو زبان کا ارتقا asked in UPSC Urdu Literature Optional Paper I (2009–2026), arranged under the 11 topics of this unit. Within each topic the latest questions come first.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.

1.1] ہند آریائی خاندان اور اس کا ارتقا
8 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے لسانی خاندان کے بارے میں اپنی معلومات کا اظہار کیجئے۔ [2026/10m/1d]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے ارتقا میں ہند آریائی زبانوں کا کیا کردار رہا ہے؟ بحث کیجئے۔ [2026/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو کس خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس خاندان کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟ [2023/10m/1a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: زبانوں کے ہند-آریائی خاندان سے کیا مراد ہے؟ اس کے ارتقا پر اظہار خیال کیجئے۔ [2018/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ہند-آریائی کے آغاز و ارتقاء پر مختصر بحث کیجئے۔ [2017/15m/2a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ ہند آریائی کی تین منزلوں کا جائزہ لیجئے۔ [2015/10m/1a]
ہند آریائی خاندان السنہ پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2014/15m/2a]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ ہند یوروپی کے حوالے سے ہند آریائی کے ارتقا پر اظہار خیال کیجیے۔ [2013/10m/1a]
1.2] قدیم ہند آریائی
12 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی زبانوں پر روشنی ڈالتے ہوئے سنسکرت اور پراکرت زبانوں کی اہمیت واضح کیجئے۔ [2026/10m/1a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی زبانوں نے اردو زبان کو کس طرح متاثر کیا؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2025/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی دَور کی مختلف بولیوں اور زبانوں پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2024/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی دور زبانوں کے بارے میں اپنی معلومات کا اظہار کیجئے۔ [2023/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی کا تعارف کرائیے اور بتائیے کہ اس دور میں سنسکرت اور پراکرت زبانوں کی کیا اہمیت تھی؟ [2022/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: لسانی اعتبار سے قدیم ہند آریائی زبانوں کی تقسیم کی بنیادیں کیا ہیں؟ اس کے ارتقائی مراحل پر مثالیں دے کر اظہار خیال کیجئے۔ [2021/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی دور میں کون کون سی بولیاں اور زبانیں رائج تھیں؟ [2020/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی دور پر ایک نوٹ لکھیے۔ [2019/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند-آریائی کا تعارف کرائیے اور بتائیے کہ اس دور میں سنسکرت زبان کی کیا اہمیت تھی؟ [2017/10m/1a]
حسب ذیل پر تفصیلی نوٹ لکھیے: قدیم ہند آریائی زبان کی تاریخ۔ [2012/12m/1a]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ قدیم ہند آریائی زبانیں۔ [2011/15m/1b]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ قدیم ہند آریائی [2010/20m/1a]
1.3] وسطی ہند آریائی
14 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: وسطی ہند آریائی زبانوں کی اہم خصوصیات تفصیل سے بحث کیجئے۔ [2026/10m/1b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: وسطی ہند آریائی دور میں فروغ پانے والی بولیوں کا خاکہ پیش کیجئے۔ [2025/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: وسطی ہند آریائی کے مختلف اَدوار کا جائزہ لیجئے۔ [2024/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: وسطی ہند آریائی کے ارتقائی تین ادوار پر تفصیل سے بحث کیجیے۔ [2022/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: عہدِ وسطیٰ کی ہند آریائی زبانوں کی درجہ بندی کیجئے۔ اہم زبانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار مثالوں کے ساتھ کیجئے۔ [2021/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: وسطی ہند آریائی دور میں کن بولیوں کو عروج حاصل ہوا ہے؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2020/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: وسطی ہند آریائی زبانوں سے کیا مراد ہے؟ چند اہم زبانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ [2019/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اپ بھرنش اور اس کی مختلف شاخوں پر روشنی ڈالیے۔ [2019/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اپ بھرنش سے کیا مراد ہے؟ شورسینی اپ بھرنش اور اس سے نکلی بولیوں کے بارے میں مختصر الفاظ میں تذکرہ کیجئے۔ [2017/10m/1b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اَپ بھرنش کسے کہتے ہیں؟ شورسینی اَپ بھرنش کی وضاحت کیجئے۔ [2015/10m/1c]
پراکرتوں کی مختلف اقسام پر ایک تفصیلی نوٹ لکھئے۔ [2015/20m/2a]
شورسینی اپ بھرنش پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے۔ [2014/15m/2b]
پراکرت اور اپ بھرنش کے باہمی تسلسل پر نوٹ لکھیے۔ [2014/20m/2c]
ذیل کے عنوانات میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ وسطی ہند آریائی زبانوں کا ارتقا۔ [2009/20m/1a]
1.4] جدید ہند آریائی
12 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند آریائی زبانوں کی صوتی خصوصیات مثالوں کے ساتھ بیان کیجئے۔ [2026/10m/1c]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: جدید ہند آریائی زبانوں کا تعارف پیش کیجئے۔ [2025/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند آریائی زبانوں کی گروہ بندی پر روشنی ڈالئے۔ [2023/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: عہدِ حاضر کی ہند آریائی زبانوں کی خصوصیات بیان کیجیے۔ [2022/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند آریائی زبانیں اور اردو کے ابتدائی نقوش پر اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ [2022/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند آریائی زبانوں میں صوتیاتی اختلافات کا جغرافیائی نظریئے سے مثالیں دے کر وضاحت کیجئے۔ [2021/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند آریائی زبانوں کی درجہ بندی کرتے ہوئے اس کے تہذیبی پہلوؤں پر روشنی ڈالئے۔ [2021/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: جدید ہند-آریائی زبانوں کی وضاحت کرتے ہوئے چند زبانوں پر ایک تبصرہ لکھئے۔ [2017/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ جدید ہند آریائی زبانوں سے کیا مراد ہے۔؟ چند اہم زبانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے سمجھائیے۔ [2016/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ “اُردو جدید ہند آریائی زبان ہے” اس قول کی وضاحت مع امثال کیجیے۔ [2016/15m/4b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو ایک جدید ہند آریائی زبان ہے۔ وضاحت کیجیے [2014/10m/1d]
جدید ہند آریائی زبانوں کا تعارف کروائیے۔ [2009/60m/3]
1.5] مغربی ہندی اور اس کی بولیاں
22 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: کھڑی بولی اور اردو زبان کے باہمی لسانی تعلق کی تفصیل سے وضاحت کیجئے۔ [2026/20m/2a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے ارتقا میں مغربی ہند کی دو اہم بولیوں ، برج بھاشا اور قنوجی کی اہمیت پر روشنی ڈالئے۔ [2026/15m/2c]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: زبان اور بولی کے فرق کو واضح کرتے ہوئے اپنا جواب لکھئے۔ [2025/10m/1a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: مغربی ہند سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہم بولیاں کون کون سی ہیں؟ وضاحت سے جواب لکھئے۔ [2025/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “اردو پر برج، پنجابی اور دیگر بولیوں کے اثرات پائے جاتے ہیں” اس قول کی وضاحت کیجیے۔ [2024/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: مغربی ہند کی مختلف بولیوں کی وضاحت کیجئے۔ [2023/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: برج بھاشا کو مغربی ہندی کی نمائندہ بولی اور شور سینی اپ پھرنس کی سچی جانشین کیوں کہا جاتا ہے؟ اظہارِ خیال کیجئے۔ [2022/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ہریانوی اور اردو زبان کی ثقافتی مماثلت پر ایک لسانیاتی جائزہ پیش کیجیے۔ [2022/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: لسانی طور پر کھڑی بولی اور اردو کے رشتے پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجیے۔ [2022/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: شمالی ہند میں مروجہ بولیاں اور اردو کے آپسی رشتوں اور اردو ارتقاء و فروغ میں ان کے اثرات پر مفصل بحث مثالوں کے ساتھ کیجئے۔ [2021/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: کھڑی بولی اور برج بھاشا کے امتیازات بیان کیجیے۔ [2019/15m/4c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم اردو پر برج بھاشا کے اثرات کی نشاندہی کیجئے۔ مثالیں دے کر سمجھائیے۔ [2018/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو کے سلسلے میں مغربی ہندی کی دو اہم بولیوں ، کھڑی بولی اور کنّوجی بھاشا کی اہمیت پر تبصرہ کیجئے۔ [2017/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ زبان اور بولی کے درمیان کو فرق کو سمجھاتے ہوئے اُردو کی کسی ایک اہم بولی پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2016/15m/2b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ مغربی ہندی کی تعریف کیجئے اور اس کی مختلف شاخوں پر روشنی ڈالئے۔ [2015/10m/1b]
کھڑی بولی سے اردو کے لسانی رشتے کی وضاحت کیجیے۔ [2014/15m/3a]
مغربی ہندی سے کیا مراد ہے؟ اس کی بولیوں پر ایک نظر ڈالیے۔ [2014/15m/3b]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ مغربی ہندی سے کیا مراد ہے؟ اس میں شامل مختلف بولیوں کے درمیان لسانیاتی اختلافات کا جائزہ لیجیے۔ [2013/10m/1b]
حسب ذیل پر تفصیلی نوٹ لکھیے: نواح دہلی کی بولیاں۔ [2012/12m/1b]
ذیل کے دونوں سوالات حل کیجئے۔ مغربی ہندی اور اس کی بولیاں [2011/30m/2b]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ نواحِ دہلی کی بولیاں [2010/20m/1b]
ذیل کے عنوانات میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اردو اور ہریانی کا تقابلی جائزہ [2009/20m/1b]
1.6] اردو زبان کی پیدائش کے نظریات
34 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز سے متعلق مسعود حسین خاں کے نظریے کا جائزہ پیش کیجئے۔ [2026/15m/2b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: آپ کے خیال میں اردو زبان کی پیدائش کے متعلق کس ماہر لسانیات کے خیالات سب سے جامع اور قابلِ قبول ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2025/20m/2a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے”۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ مدلل جواب لکھئے۔ [2025/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کی ابتدا اور اس کے ارتقائی مراحل پر روشنی ڈالئے۔ [2024/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “محمد حسین آزاد نے اردو کے ابتدائی نقوش کو برج بھاشا میں تلاش کیا ہے۔” آپ ان کی اس کوشش سے کس حد تک اتفاق رکھتے ہیں؟ مدلل لکھیے۔ [2024/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو کی ابتداء سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت کیجیے۔ [2024/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: جدید تحقیق کی روشنی میں بتائیے کہ اردو کے لشکری زبان ہونے کا نظریہ کس حد تک قابلِ قبول ہے؟ [2023/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز کے متعلق محمود خاں شیرانی کے پیش کردہ نظریے کی تائید یا تردید میں اپنے خیالات پیش کیجئے۔ [2023/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “زبان ایک عظیم تہذیبی مظہر ہے۔ اس کا سماجی ضرورتوں کے مطابق ارتقاء ہوتا ہے”۔ اس بیان کی روشنی میں اردو زبان کے آغاز و ارتقاء کا جائزہ لیجئے۔ [2023/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: پروفیسر احتشام حسین نے جان بیم کی کتاب “ہندوستانی لسانیات” کا خاکہ کا ترجمہ کرتے ہوئے کن ارتقائی پہلوؤں پر زور دیا ہے؟ اظہار خیال کیجئے۔ [2021/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے ارتقائی مراحل پر مختلف نظریات بالخصوص مسعود حسین خان اور شوکت سبزواری سے آپ کہاں تک متفق ہیں اور کیوں؟ بحث کیجئے۔ [2021/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: پنجابی اور اردو میں لفظی اور صوتی اعتبار سے کیا اشتراک پایا جاتا ہے؟ [2020/10m/1b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے مختلف ناموں اور ان کی وجہ تسمیہ پر روشنی ڈالئے۔ [2020/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز کے متعلق مسعود حسین خاں کے نظریے کی تائید یا تردید میں اپنے خیالات پیش کیجئے۔ [2020/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو کے آغاز و ارتقا کا سلسلہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد سے جوڑنا لسانی اعتبار سے کہاں تک حق بجانب ہے؟ مدلل لکھئے۔ [2020/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے آغاز کے بارے میں علمائے ادب کے پیش کردہ نظریات پر اظہار خیال کیجئے۔ [2020/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے آغاز و ارتقا پر مختصراً ایک مضمون قلمبند کیجیے۔ [2019/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو برج بھاشا سے نکلی ہے”۔ اس خیال سے آپ کہاں تک اتفاق کرتے ہیں؟ مدلل لکھیے۔ [2019/15m/2b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کی ابتدا سے متعلق شوکت سبزواری کے نظریات کا احاطہ کیجیے۔ [2019/15m/2c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان پر پنجابی کے اثرات کی نشاندہی کیجئے۔ [2018/20m/2a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: کھڑی بولی اور شمالی ہند میں اردو کی نشو و نما پر ایک مضمون لکھئے۔ [2018/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے آغاز کے بارے میں محمد حسین آزاد کے نظریئے کی تفصیل کے ساتھ وضاحت کیجئے۔ [2017/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اُردو زبان کے آغاز سے متعلق کسی ایک نظریہ پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2016/10m/1a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اُردو پر پنجابی کے اثرات کی نشان دہی کیجیے۔ [2016/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ کیا کھڑی بولی اردو زبان کی ابتدائی شکل کا نام ہے۔؟ مدلّل سمجھائیے۔ [2016/15m/2c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اُردو زبان کے آغاز و ارتقاء کا اجمالی جائزہ لیجئے۔ [2015/10m/1e]
اُردو برج بھاشا سے نکلی ہے، اس خیال سے آپ کہاں تک اتفاق رکھتے ہیں؟ مدلل جواب لکھئے۔ [2015/15m/2c]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو زبان کی ابتدا سے متعلق مسعود حسین خان نے محمد حسین آزاد اور محمود شیرانی کے نظریوں کی جو تنقید کی ہے، اس کا مختصر خلاصہ پیش کیجیے۔ [2013/10m/1c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو زبان نے اپنے ارتقا کے دوران مختلف نام تبدیل کیے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے، نیز بتائیے کہ ان ناموں کا اردو کے ارتقا سے کیا تعلق ہے۔ [2013/25m/3b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اردو زبان کے آغاز سے متعلق پیش کردہ نظریات میں کسی ایک نظریہ کا تفصیلی جائزہ لیجیے۔ [2012/30m/4a]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ اُردو زبان کی ابتدا سے متعلق مسعود حسین خاں کا نظریہ۔ [2011/15m/1a]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ شمالی ہند میں اُردو زبان کے فروغ میں امیر خسرو، کبیر اور افضل جھنجھانوی کی خدمات۔ [2011/30m/3a]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ شمالی ہند میں اُردو زبان کی ترقی کے لئے مسعود سعد سلمان اور بابا فریدؔ کی خدمات۔ [2011/30m/3b]
ذیل کے عنوانات میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ پنجابی اور اردو کا لسانی رشتہ [2009/20m/1c]
1.7] دکنی اردو
29 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی اردو کے لسانی ، صرفی ، نحوی اور صوتی امتیازات مثالوں کے ساتھ واضح کیجئے۔ [2026/20m/3a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: نصرتی کی مثنوی ‘علی نامہ’ کی لسانی خصوصیات پر روشنی ڈالئے۔ [2026/15m/3b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: عادل شاہی دور میں دکنی اردو کی نمایاں لسانی خصوصیات مثالوں کے ساتھ بیان کیجئے۔ [2026/15m/3c]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “دکنی ، اردو کی اس منزلِ ارتقا کی نمائندگی کرتی ہے جبکہ وہ تشکیلی حالت میں مختلف بولیوں کے اثرات لیے دکن پہنچ گئی”۔ نمونے رقوم کر وضاحت کیجئے۔ [2025/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ان اہم مراکز کا تعارف کرائیے جن میں دکنی زبان کو فروغ ہوا۔ [2023/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: بیجاپور اور گولکنڈہ میں فروغ پانے والی دکنی زبان کے افتراقات کی نشاندہی کیجئے۔ [2023/15m/3c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: دکنی اردو کی صرفی ونحوی خصوصیات پر ایک نوٹ لکھیے۔ [2022/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی زبان اور اردو زبان کے قدیم ادب کے مشترک خصوصیات کو اجاگر کیجیے۔ [2022/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “دکنی اردو کے ارتقاء میں صوفیائے کرام کے اقوال و ملفوظات کا خاص اثر رہا ہے۔” اس قول پر مثالیں دے کر اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2021/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی اردو اور شمالی ہند کی اردو کے مابین لسانی، صرفی ونحوی اور صوتی فرق کو مثالیں دے کر وضاحت کیجئے۔ [2021/15m/3c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی کی لسانی ، صوتی اور صرفی و نحوی خصوصیات لکھئے۔ [2020/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ان صوفیائے کرام کی خدمات کا جائزہ لیجئے جن کا دکنی کے ارتقا میں اہم حصہ ہے۔ [2020/15m/3b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ان اسباب و عوامل کا احاطہ کیجئے جو دکن میں اردو کے فروغ کا باعث بنے۔ [2020/15m/3c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: دکنی اور پنجابی کے بنیادی اختلافات کی نشاندہی کیجیے۔ [2019/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “قطب شاہی دور میں اردو زبان کا فروغ” پر ایک مضمون لکھیے۔ [2019/15m/3c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ابتداً شمال کے مقابلے میں دکن میں اردو کے فروغ کے کیا اسباب تھے؟ تفصیلی جواب لکھیے۔ [2019/20m/4a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: دکنی اردو شمالی اردو سے کس حد تک مختلف ہے؟ اس کے انفرادی علاقائی عوامل کی وضاحت کیجئے۔ [2018/10m/1d]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: دکن میں اردو کے فروغ کے اسباب کس حد تک شمال سے مختلف ہیں؟ [2018/20m/3a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی اردو کی لسانی خصوصیات کی وضاحت کیجئے۔ [2017/15m/3b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “دکن میں صوفیائے کرام کے ملفوظات نے دکنی اردو کی ترویج و تشہیر میں نمایاں رول ادا کیا ہے۔” اس قول کی وضاحت مع مثال کیجئے۔ [2017/20m/3c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ دکنی اردو کی امتیازی خصوصیات کیا ہیں۔؟ [2016/20m/3a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ دکنی زبان کے آغاز و ارتقاء کا اجمالی جائزہ پیش کیجئے۔ [2015/10m/1d]
دکنی زبان کی بنیادیں اور دکنی زبان کی لسانی خصوصیات پر اظہار خیال کیجئے۔ [2015/20m/3a]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ دکنی اردو کے آغاز و ارتقا پر مختصر بحث کیجیے۔ [2013/10m/1d]
حسب ذیل پر تفصیلی نوٹ لکھیے: دکنی زبان کی بنیادیں۔ [2012/12m/1c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: دکنی کی لسانی خصوصیات پر اظہار خیال کیجیے۔ [2012/30m/4b]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ دکنی اُردو کی صرفی و نحوی خصوصیات۔ [2011/15m/1c]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ دکنی زبان آغاز و ارتقا [2010/20m/1c]
ذیل کے عنوانات میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ دکنی کی صرفی اور نحوی خصوصیات [2009/20m/1d]
1.8] اردو زبان کی سماجی اور تہذیبی جڑیں اور امتیازی خصوصیات
30 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: تہذیبی نقطۂ نظر سے اردو زبان پر فارسی زبان کے اثرات کی نشاندہی کیجئے۔ [2026/20m/4a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو زبان کا خاص لب و لہجہ جس نے اسے درجۂ اعتبار بخشا وہ فارسی کے اثرات کا مرہون منت ہے”۔ اس قول کا محاسبہ کیجئے۔ [2025/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کی اصلاح کے سلسلے میں جو کوششیں کی گئی ہیں ان کا جائزہ لیجیے۔ [2024/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کی اصلاح کے سلسلے میں ناسخ کی خدمات کا جائزہ لیجئے۔ [2023/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “زبان ایک عظیم تہذیبی مظہر ہے۔ اس کا سماجی ضرورتوں کے مطابق ارتقاء ہوتا ہے”۔ اس بیان کی روشنی میں اردو زبان کے آغاز و ارتقاء کا جائزہ لیجئے۔ [2023/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کی نشو نما میں سماجی اور تہذیبی پس منظر کا خاکہ پیش کیجیے۔ [2022/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: سماجی اور ثقافتی عوامل کی روشنی میں اردو زبان کے ارتقاء پر روشنی ڈالئے۔ [2021/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘اردو زبان اور قومی یک جہتی’ اس موضوع پر اپنے تاثرات قلمبند کیجئے۔ [2020/20m/8a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: زبان اور تہذیب کا کیا تعلق ہے؟ لکھنوی اور دہلوی زبان کو سامنے رکھ کر اپنے تاثرات پیش کیجیے۔ [2019/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو ایک زبان ہی نہیں ایک تہذیب کا نام ہے”۔ اس قول کی وضاحت کیجیے۔ [2019/20m/2a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو کے فروغ میں صوفیائے کرام کی خدمات کا جائزہ لیجئے۔ [2018/10m/1c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: ہندی ، اردو اور ہندوستانی کے تصور پر اظہار خیال کیجئے۔ [2018/10m/1e]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو اور ہندی زبان کے تہذیبی رشتے پر ایک مضمون لکھئے۔ [2018/15m/2b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے سماجی اور ثقافتی پہلو پر روشنی ڈالئے۔ [2018/20m/4a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان و ادب کے انفرادی امتیازات کیا ہیں؟ اپنے تاثرات قلمبند کیجئے۔ [2018/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کی مختلف اہم لسانی تحریکوں پر مختصر نوٹ لکھئے۔ [2017/20m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اُردو زبان کے فروغ میں تہذیبی اداروں کے کردار پر روشنی ڈالیے۔ [2016/10m/1c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اُردو کی انفرادیت پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے۔ [2016/20m/2a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ ‘اُردو ہندستان کی مشترکہ تہذیب کی علامت ہے’ اس قول پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2016/20m/4a]
اُردو زبان کی نشو و نما میں سماجی اور تہذیبی پس منظر کا خاکہ پیش کیجئے۔ [2015/15m/3b]
اُردو زبان کے ارتقاء میں صوفیائے کرام کی اہمیت اور ان کی خدمات کا تفصیلی جائزہ پیش کیجئے۔ [2015/15m/3c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ “اردو مشترکہ تہذیب کی علامت ہے”۔ اس قول کی وضاحت کیجیے [2014/10m/1a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو، ہندی، ہندستانی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے [2014/10m/1b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو کو ایک مخلوط زبان کیوں کہا جاتا ہے؟ [2014/10m/1c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو زبان کی اصلاح کی تحریکوں کا جائزہ لیجیے [2014/10m/1e]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو زبان کی نشو و نما اور ترویج میں صوفیائے کرام کی خدمات کا جائزہ مع مثالوں کے لیجیے۔ [2013/25m/2a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اردو کے ارتقا میں مختلف تہذیبوں کی نشان دہی کیجیے۔ [2012/30m/2a]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کے فروغ میں اُردو کا کردار۔ [2011/30m/8b]
اردو زبان پر وسط ایشیائی تہذیب کے اثرات کی نشان دہی کیجیے۔ [2010/60m/4]
اردو زبان و ادب پر فارسی زبان و ادب کے اثرات کی نشاندہی کیجیے۔ [2009/60m/2]
1.9] اردو رسم الخط
20 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم الخط کی نمایاں خصوصیات کیا ہیں؟ مثالوں کے ساتھ واضح کیجئے۔ [2026/15m/4b]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “املا کی سب سے زیادہ غلطیاں ہمزہ کے غیر ضروری اور غلط استعمال سے ہوتی ہیں”۔ کیا آپ اس رائے سے متفق ہیں؟ مدلل جواب لکھئے۔ [2025/10m/1d]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: حروف شمسی سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ مثالوں سے وضاحت کیجئے۔ [2025/10m/1e]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو کا مروجہ رسم الخط اس اعتبار سے نہایت جامع ہے کہ وہ اس زبان کی ساری مروج آوازوں کی صحیح نمائندگی کرتا ہے”۔ بحث کیجئے۔ [2025/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم خط کی خوبیاں بیان کیجیے اور بتائیے کہ دیگر زبانوں کی روشنی میں کیا کچھ تبدیلی درکار ہے۔ [2024/15m/2c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو کا رسم الخط، عربی و فارسی رسم الخط کی توسیعی شکل ہے” مدلل تحریر کیجئے۔ [2024/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو رسم الخط کی درجہ بندی اور اہم خصوصیات تحریر کیجئے۔ [2023/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم الخط کے ارتقا اور امتیازی پہلوؤں پر اظہار خیال کیجیے۔ [2022/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو حروف تہجی کے ارتقائی مراحل اور موجودہ دور میں مروجہ درجہ بندی بیان کیجئے۔ [2021/10m/1d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو حروف تہجی کی درجہ بندی کیجئے۔ [2020/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو صوتی نظام کے پیش نظر اردو رسم الخط کی خوبیوں اور خامیوں پر روشنی ڈالئے۔ [2020/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم خط کی اہمیت پر ایک مدلل جواب تحریر کیجیے۔ [2019/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم خط کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2017/15m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ “اُردو زبان کا رسمِ خط صوری ہے” ایک مفصل نوٹ لکھیے۔ [2016/15m/4c]
رسم خط اور املا کا فرق واضح کیجئے اور اُردو املا کے ارتقاء کا اجمالی جائزہ لیجئے۔ [2015/15m/4c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ رسم خط اور املا کے درمیان فرق سمجھاتے ہوئے اردو املا کے ارتقا پر روشنی ڈالیے۔ [2013/25m/4a]
ذیل کے دونوں سوالات حل کیجئے۔ اُردو زبان کے رسم الخط کی ضرورت اور اہمیت۔ [2011/30m/2a]
اردو رسم خط کے ارتقا اور امتیازی پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2010/60m/2]
اردو حروف تہجی کی درجہ بندی کیجیے۔ [2010/60m/3]
اردو رسم الخط کی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیجیے۔ [2009/60m/4]
1.10] صوتیات اور صرفیات
12 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے صوتی نظام پر دیگر زبانوں کے اثرات کا جائزہ لیجئے۔ [2026/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اعضائے تکلم کی تعریف کرتے ہوئے مخارج کے اعتبار سے اردو بندشی، انفی اور صفیری مصمتوں کی وضاحت کیجئے۔ [2023/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو زبان کے صوتی آہنگ پر ایک مضمون قلمبند کیجیے۔ [2022/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: قواعدی صوتی آہنگ کی روشنی میں اردو اور ہندی کے رشتوں پر اظہار خیال کیجئے۔ [2021/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو صرف ونحو اور ذخیرۂ الفاظ کی روشنی میں اردو زبان کی بنیادی خصوصیات بیان کیجئے۔ [2021/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو مصمتوں اور مصوتوں کی درجہ بندی کن امور پر مبنی ہے؟ وضاحت سے لکھئے۔ [2020/15m/2b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کے صوتی آہنگ پر ایک مضمون لکھئے۔ [2018/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو اور ہندی زبانوں کی ساختیات اور صرف و نحو پر بحث کیجئے۔ [2017/20m/4c]
اردو صوتیات میں شامل ہندی الاصل صوتیات کی نشاندہی مع امثال بیان کریں۔ [2014/20m/3c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اردو صوتیات میں شامل عربی فارسی مصمتوں کی صوتیاتی خصوصیات تحریر کیجیے۔ [2013/25m/4b]
حسب ذیل پر تفصیلی نوٹ لکھیے: اردو کی معکوسی آوازیں۔ [2012/12m/1e]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ انفی آوازیں [2010/20m/1d]
1.11] ذخیرۂ الفاظ
9 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں شامل دوسری زبانوں کے الفاظ نے اردو کو باثروت کیا ہے۔ بحث کیجئے۔ [2024/20m/4a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو ذخیرہ الفاظ میں مختلف زبانوں کے الفاظ کی شمولیت اس کی ترسیلی قوت کا باعث ہیں”۔ وضاحت کیجئے۔ [2023/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو صرف ونحو اور ذخیرۂ الفاظ کی روشنی میں اردو زبان کی بنیادی خصوصیات بیان کیجئے۔ [2021/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: تت سم اور تدبھو الفاظ کے درمیان کیا فرق ہے؟ اردو میں ان میں سے کس طرح کے الفاظ کی تعداد زیادہ ہے اور اس کی کیا وجہ ہے؟ [2017/10m/1e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو کے لفظی سرمائے پر عربی و فارسی اثرات کا جائزہ لیجئے۔ [2017/15m/4b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اُردو ذخیرۂ الفاظ کا جائزہ لیجیے۔ [2016/10m/1e]
لفظ اور معنی کے باہمی رشتے کی وضاحت کیجئے۔ [2015/15m/2b]
نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ “عربی فارسی کے گہرے اثرات کے باوجود اردو کی بنیادی لفظیات ہند آریائی ہے۔” بحث کیجیے۔ [2013/10m/1e]
حسب ذیل پر تفصیلی نوٹ لکھیے: اردو لفظیات کے اہم پہلو۔ [2012/12m/1d]
Next: شعری اصناف اور ان کا ارتقا »
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

