Here are all 44 questions on اردو تنقید asked in UPSC Urdu Literature Optional Paper I (2009–2026), arranged under the 6 topics of this unit. Within each topic the latest questions come first.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.

5.1] اردو تنقید کا آغاز و ارتقا
13 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں تنقید کے آغاز اور ارتقا سے اپنی واقفیت کا اظہار کیجئے۔ [2025/20m/7a]
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: آپ کی نظر میں کسی فن پارے کی قدر و قیمت متعین کرنے میں کون سا دبستانِ نقد زیادہ کارآمد ہے؟ [2025/10m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں تنقیدی دبستانوں کا اجمالی جائزہ پیش کیجئے۔ [2024/15m/7c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ کیا آپ کو اس رائے سے اتفاق ہے کہ “تنقید تخلیقی ادب ہی کی ایک شاخ ہے”۔ [2023/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو تنقید کے مختلف مکاتبِ خیال کا اجمالی جائزہ لیجئے۔ [2023/15m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ادب میں تنقید کی اہمیت و افادیت بیان کیجئے۔ کیا تنقید کو تخلیق کا درجہ دیا جا سکتا ہے؟ [2020/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: نفسیاتی تنقید کیا ہے؟ یہ فن پارے کی فنی قدر و قیمت متعین کرنے میں کس حد تک معاون ہو سکتی ہے؟ [2020/15m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: تنقید کا مفہوم واضح کیجیے اور اس کے مقاصد پر روشنی ڈالیے۔ [2019/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “آب حیات نے تذکرے اور تنقید کے درمیان کی راہ ہموار کی”۔ اس قول کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ [2019/15m/7b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: تاثراتی تنقید کسے کہتے ہیں؟ اظہار خیال کیجئے۔ [2018/20m/7a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: مشرقی اصولِ تنقید پر ایک مضمون سپردِ قلم کیجئے۔ [2018/15m/7b]
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب قلم بند کیجیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہو۔ جدید تنقیدی رجحانات پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2016/15m/7b]
تنقید، تخلیق اور تحقیق کے باہمی رشتے کو واضح کیجئے۔ [2015/20m/6a]
5.2] حالی
12 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ادبی تنقید کے بنیادی اصولوں کی نشاندہی کرتے ہوئے حالی کے تنقیدی خیالات سے بحث کیجئے۔ [2026/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘مقدمۂ شعر و شاعری’ کی روشنی میں حالی کے تنقیدی نظریات واضح کیجئے۔ [2024/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “مولانا حالی کا مقصد صرف اردو شاعری کی ماہیت اور اصناف پر تنقید کرنا ہی نہیں تھا بلکہ اپنی شاعری کے لئے جواز بھی پیدا کرنا تھا”۔ مقدمۂ شعر و شاعری کے پیش نظر اس بیان پر اظہار رائے کیجئے۔ [2023/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو میں شعری تنقید اور حالی کا مقدمۂ شعر و شاعری، ایک اہم ادبی معیار سازی کا آغاز ہے۔” اس موضوع پر مثالوں کے ساتھ تبصرہ کیجئے۔ [2021/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: مولانا حالیؔ نے مقدمہ شعر و شاعری میں مرثیہ پر کیا تنقید کی ہے؟ وضاحت سے روشنی ڈالئے۔ [2020/15m/7c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس الفاظ (150) پر مشتمل ہونا چاہئے۔ حالی نے ایک شاعر کے لئے کون سی شرائط لازمی قرار دی ہیں؟ ان کی وضاحت کیجئے۔ [2017/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “الطاف حسین حالی کے ‘مقدمہ شعر و شاعری’ کو اسلوبیاتی معیار تعین کرنے کا اہم نمونہ قبول کیا گیا ہے۔” اس قول پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ [2017/20m/7c]
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب قلم بند کیجیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “مقدمۂ شعرِ و شاعری” پر ایک تنقیدی نوٹ لکھیے۔ [2016/20m/7a]
مقدمۂ شعر و شاعری کے حوالے سے حالیؔ کے تنقیدی نظریات پر روشنی ڈالیے۔ [2015/20m/7a]
حالی کے مقدمہ شعر و شاعری کے اہم نکات بیان کیجیے۔ [2014/15m/8b]
حسب ذیل میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اردو تنقید کے فروغ میں حالیؔ کا حصہ [2010/20m/5d]
ان میں سے کسی تین پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ حالی اور مقدمہ شعر و شاعری [2009/20m/5d]
5.3] شبلی
5 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘شعر العجم’ جلد چہارم کی روشنی میں شبلی کے تنقیدی نظریات کا جائزہ لیجئے۔ [2026/15m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ مولانا شبلی کے تنقیدی موقف پر روشنی ڈالئے۔ [2023/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: شبلی کے تنقیدی اصولوں کی روشنی میں تاثراتی تنقید پر اظہار خیال کیجئے۔ [2021/15m/7b]
شبلی کے حوالے سے مشرقی تنقید کے اصولوں سے بحث کیجیے۔ [2014/20m/8a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: شبلی کے تنقیدی مسلک پر اظہار خیال کیجیے۔ [2012/30m/6a]
5.4] کلیم الدین احمد
6 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “کلیم الدین احمد: بحیثیت نقاد” اس عنوان پر ایک نوٹ لکھئے۔ [2025/20m/7c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: تنقید کی جامع تعریف کرتے ہوئے کلیم الدین احمد کی تنقیدی کاوشوں پر روشنی ڈالئے۔ [2024/15m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: کلیم الدین احمد کا تصور نقد اور نقد شعر پر ناقدانہ تبصرہ کیجیے۔ [2022/20m/7a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: کلیم الدین احمد کے بقول “غزل نیم وحشی صنف سخن ہے۔” ان کی تنقید نگاری پر ناقدانہ تبصرہ کیجئے۔ [2021/15m/7c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ سوالوں کے جوابات تقریباً دو سو (200) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ کلیم الدین احمد اردو کے ایک باغی نقاد کی حیثیت سے کیوں مشہور ہیں؟ [2013/10m/5e]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ کلیم الدینؔ احمد بحیثیت نقاد۔ [2011/15m/5c]
5.5] احتشام حسین
5 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘احتشام حسین کی تنقید نگاری’ کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیجئے۔ [2026/15m/7c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: پروفیسر احتشام حسین کی تنقید نگاری پر ایک مضمون قلمبند کیجیے۔ [2022/15m/7c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “ترقی پسند ادبی تحریک اور احتشام حسین” کے عنوان سے ایک مضمون لکھئے۔ [2018/15m/6c]
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب قلم بند کیجیے۔ ہر جواب تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہو۔ احتشام حسین کے حوالے سے مارکسی تنقید پر ایک نوٹ لکھیے۔ [2016/15m/7c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ پروفیسر احتشام حسین کی تنقید نگاری پر ایک مضمون قلمبند کیجئے۔ [2015/10m/5c]
5.6] آل احمد سرور
3 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: آل احمد سرور کی “خودنوشت خواب باقی ہیں” کا تنقیدی جائزہ پیش کیجیے۔ [2022/15m/7b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: آل احمد سرور کی تنقید نگاری پر جامع مضمون لکھیے۔ [2019/15m/7c]
آل احمد سرور کی تنقید نگاری پر ایک مضمون لکھئے۔ [2015/15m/8b]
« Previous: دبستان اور تحریکات · Next: مضمون نویسی »
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

