Menu Close

Urdu Literature Optional 2024 Paper Analysis

Every question from the Urdu Literature Optional papers of UPSC Mains 2024, placed in its syllabus unit and checked against all questions asked from 2013 to 2023. See what was familiar, what came back and what was new.

Other years:

What stood out in 2024

  • More marks than usual: دبستان اور تحریکات (100 marks, against an average of 74); مضمون نویسی (50 marks, against an average of 37).
  • Fewer marks than usual: اردو زبان کا ارتقا (135 marks, against an average of 174); شعری اصناف اور ان کا ارتقا (20 marks, against an average of 32).
  • 14 questions were close repeats of an earlier paper: Q1a (Paper II), first seen in 2014; Q1b (Paper II), first seen in 2020; Q1c (Paper II), first seen in 2016; Q1e (Paper II), first seen in 2017; Q2c (Paper II), first seen in 2014; Q3c (Paper II), first seen in 2015; Q4b (Paper II), first seen in 2015; Q6a (Paper I), first seen in 2018; Q6a (Paper II), first seen in 2017; Q6b (Paper II), first seen in 2014; Q7a (Paper II), first seen in 2015; Q7b (Paper II), first seen in 2015; Q8a (Paper II), first seen in 2015; Q8c (Paper II), first seen in 2014.
  • One question came from topics that were new or had not been asked for six years or more.

Which units got the marks in 2024

Marks asked from each unit in 2024 (dark bar) against its average for 2013–2023 (grey bar).

Paper I

Paper II

Unit2024Average 2013–23
حصہ الف: نثر 200 203
حصہ ب: شاعری 200 196

A question that fits two units is split equally between them.

Cover of the UPSC Prelims Topic-wise PYQ book with detailed explanations

From the Optional Province team

Preparing for Prelims too?

Our UPSC Prelims Topic-wise PYQ Book covers every Prelims question with detailed explanations, so you can see exactly where UPSC asks from. Now available as a hard copy and an eBook.

Buy Hard Copy on AmazonBuy eBook (PDF)

Download a free sample

Paper I

Q1a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کی ابتدا اور اس کے ارتقائی مراحل پر روشنی ڈالئے۔ (10 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q1b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: وسطی ہند آریائی کے مختلف اَدوار کا جائزہ لیجئے۔ (10 marks)

Asked 10 times in 2013–2023, most recently in 2022.

Q1c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “اردو پر برج، پنجابی اور دیگر بولیوں کے اثرات پائے جاتے ہیں” اس قول کی وضاحت کیجیے۔ (10 marks)

Asked 13 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q1d. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو زبان کی اصلاح کے سلسلے میں جو کوششیں کی گئی ہیں ان کا جائزہ لیجیے۔ (10 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q1e. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قدیم ہند آریائی دَور کی مختلف بولیوں اور زبانوں پر اظہارِ خیال کیجیے۔ (10 marks)

Asked 6 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q2a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “محمد حسین آزاد نے اردو کے ابتدائی نقوش کو برج بھاشا میں تلاش کیا ہے۔” آپ ان کی اس کوشش سے کس حد تک اتفاق رکھتے ہیں؟ مدلل لکھیے۔ (20 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q2b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو کی ابتداء سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q2c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو رسم خط کی خوبیاں بیان کیجیے اور بتائیے کہ دیگر زبانوں کی روشنی میں کیا کچھ تبدیلی درکار ہے۔ (15 marks)

Asked 10 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q3a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ملا وجہی کے شعری و نثری خدمات کا احاطہ کیجیے۔ (20 marks)

Asked 15 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q3b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ولی دکنی کی شاعری پر ایک مضمون لکھئے یا دکنی شاعری کے ابتدائی خد و خال واضح کیجئے۔ (15 marks)

Asked 15 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q3c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکن میں اردو شاعری پر مضمون لکھتے ہوئے واضح کیجئے کہ کس طرح دکنی شاعری نے شمالی ہند کی اردو شاعری کو متاثر کیا۔ (15 marks)

Asked 15 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q4a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں شامل دوسری زبانوں کے الفاظ نے اردو کو باثروت کیا ہے۔ بحث کیجئے۔ (20 marks)

Asked 7 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q4b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “اردو کا رسم الخط، عربی و فارسی رسم الخط کی توسیعی شکل ہے” مدلل تحریر کیجئے۔ (15 marks)

Asked 10 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو مثنوی کے آغاز و ارتقاء پر روشنی ڈالئے۔ (10 marks)

Asked 2 times in 2013–2023, most recently in 2019.

Q5b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ جدید غزل کے امتیازات و معیارات واضح کیجئے۔ مثالیں بھی دیجئے۔ (10 marks)

Asked 9 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں داستان کی روایت بیان کیجئے۔ (10 marks)

Asked 3 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5d. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو کے اہم انشائیہ نگاروں کا تعارف کروائیے۔ (10 marks)

Back after a gap: last asked in 2017.

Q5e. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو سوانح نگاری میں علامہ شبلی نعمانی کی خدمات کا احاطہ کیجئے۔ (10 marks)

Asked 3 times in 2013–2023, most recently in 2022.

Q6a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دبستان دہلی کے شعری خصوصیات تفصیل سے بیان کیجئے۔ (20 marks)

Asked before: a similar question came in 2018.

Q6b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں ترقی پسند ادب کی مقبولیت کے اسباب اُجاگر کیجئے۔ (15 marks)

Asked 10 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q6c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: سرسید کی صحافتی خدمات کا جائزہ لیجئے۔ (15 marks)

Asked 5 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q7a. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘مقدمۂ شعر و شاعری’ کی روشنی میں حالی کے تنقیدی نظریات واضح کیجئے۔ (20 marks)

Asked 8 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q7b. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: تنقید کی جامع تعریف کرتے ہوئے کلیم الدین احمد کی تنقیدی کاوشوں پر روشنی ڈالئے۔ (15 marks)

Asked 3 times in 2013–2023, most recently in 2022.

Q7c. حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں تنقیدی دبستانوں کا اجمالی جائزہ پیش کیجئے۔ (15 marks)

Asked 10 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q8a. درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: قومی یکجہتی اور اردو شعر و ادب (20 marks)

Asked 18 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q8b. درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو زبان و ادب اور مشاعرے (15 marks)

Asked 18 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q8c. درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو میں خطوط نگاری پر ایک نوٹ (15 marks)

Asked 18 times in 2013–2023, most recently in 2023.
Cover of the UPSC Mains Topic-wise and Year-wise PYQs book (2013–2026)

From the Optional Province team

Strengthen your GS papers

Our UPSC Mains Topic-wise & Year-wise PYQ Book (2013–2026) maps every GS question to the syllabus, so you know what UPSC asks and how often. Now available as a hard copy and an eBook.

Buy Hard Copy on AmazonBuy eBook (PDF)

Download a free sample

Paper II

Q1a. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “جو کچھ تم نے لکھا، یہ بے دردی ہے اور بد گمانی۔ محاذاللہ، تم سے اور آزردگی۔ مجھکو اس پر ناز ہے کہ میں ہندوستان میں ایک دوست صادق الورار کھتا ہوں۔ جس کا ہر گوپال نام اور تفتہ تخلص ہے۔ تن ایسی کونسی بات لکھوگے کہ موجب ملال ہو؟ رہا غم ساز کا کہنا، اس کا حال یہ ہے کہ میرا حقیقی بھائی کل ایک تھا کہ وہ تیس برس دیوانہ رہ کر مر گیا۔ مثلاً وہ جیتا رہتا اور ہوشیار ہوتا اور تمہاری برائی کہتا تو میں اسکو جھڑک دیتا اور اس سے آزردہ ہوتا۔ بھائی! مجھ میں کچھ اب باقی نہیں ہے۔ برسات کی مصیبت گذر گئی لیکن بڑھاپے کی شدت بڑھ گئی۔ تمام دن پڑا رہتا ہوں، بیٹھ نہیں سکتا۔ اکثر لیٹے لیٹے لکھتا ہوں۔” (10 marks)

Asked before: a similar question came in 2014.

Q1b. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “جیل کا سپرنٹنڈنٹ آخر کار ایک باورچی کو ڈھونڈ لایا مگر جب پتہ چلا کہ اب باہر جانا ممکن نہیں تو یہ حال ہوا کہ وہ کھانا کیا پکاتا اپنے ہوش وحواس کا مسالہ کوٹنے لگا اور قید خانے میں جو، اسے ایک رات دن قید وبند کے توے پر سینکا گیا تو بھوننے تلنے کی ساری ترکیبیں بھول گیا۔ اس احمق کو کیا معلوم تھا کہ ساٹھ روپے کے عشق میں یہ پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔ اس ابتدائے عشق نے ہی کچومر نکال دیا تھا۔ قلعے تک پہنچتے پہنچتے قلیہ بھی تیار ہو گیا۔” (10 marks)

Asked before: a similar question came in 2020.

Q1c. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ پھر جب سخت گھبراتا ہوں اور تنگ آتا ہوں تو یہ مصرعہ پڑھ کے چپ ہو جاتا ہوں:
“اے مرگ ناگہاں! تجھے کیا انتظار ہے۔”
یہ کوئی نہ سمجھے کہ میں اپنی بے رونقی اور تباہی کے غم میں مرتا ہوں۔ جو دکھ مجھکو ہے اس کا بیان تو معلوم! مگر اس بیان کی طرف اشارہ کرتا ہوں۔ انگریز کی قوم میں سے جوان روسیاہ کالوں کے ہاتھ سے قتل ہوئے اُن میں کوئی میرا امید گاہ تھا اور کوئی میرا شفیق اور کوئی میرا دوست، کچھ شاگرد، کچھ معشوق، سو وہ سب کے سب خاک میں مل گئے۔ ایک عزیز کا ماتم کتنا سخت ہوتا ہے۔ جو اتنے عزیزوں کا ماتم دار ہو اسکو زیست کیوں کر نہ دشوار ہو، ہائے اتنے یار مرے کہ جو اَب میں مروں گا تو میرا کوئی رونے والا بھی نہ ہوگا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ (10 marks)

Asked before: a similar question came in 2016.

Q1d. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “اگر جسم میں روح بولتی ہے اور لفظ میں معنٰی ابھرتا ہے تو حقائق ہستی کے اجسام بھی اپنے اندر روحِ معنی رکھتے ہیں۔ یہ حقیقت کہ معمہ ہستی کے ہیجان اور بے معنی جسم میں صرف اسی ایک حل سے روحِ معنٰی پیدا ہو سکتی ہے، ہمیں مجبور کر دیتی ہے کہ اِس حل کو حل تسلیم کر لیں۔ اگر کوئی ارادہ اور مقصد پردے کے پیچھے نہیں ہے تو یہاں تاریکی کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ لیکن اگر ایک ارادہ اور مقصد کام کر رہا ہے، تو پھر جو کچھ بھی ہے، روشنی ہی روشنی ہے۔ ہماری فطرت میں روشنی کی طلب ہے۔ ہم اندھیرے میں کھوئے جانے کی جگہ روشنی میں چلنے کی طلب رکھتے ہیں۔ اور ہمیں یہاں روشنی کی راہ صرف اسی ایک حل سے مل سکتی ہے۔” (10 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q1e. مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے ادبی وفنی محاسن کا بھی جائزہ لیجیے۔ ہر اقتباس کی تشریح تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ “اِسی عہد میں یہ بات ہوئی کہ موسیقی کا فن بھی فنون دانشمندی میں داخل ہو گیا اور اسکی تحصیل کے بغیر تحصیل علم اور تکمیلِ تہذیب کا معاملہ ناقص سمجھا جانے لگا۔ امراء اور شرفاء کی اولاد کی تعلیم وتربیت کے لیے جس طرح تمام فنون مدارس کی تحصیل کا اہتمام کیا جاتا تھا اسی طرح موسیقی کی تحصیل کا بھی اہتمام کیا جاتا۔ ملک کے ہر حصّے سے باکمالانِ فن کی مانگ آتی تھی اور دہلی، آگرہ، لاہور اور احمد آباد کے گویّے بڑی بڑی تنخواہوں پر امراء اور شرفاء کے گھروں میں ملازم رکھے جاتے تھے۔ جو نوجوان تکمیلِ علم کے لیے بڑے شہروں میں آتے وہ وہاں کے عالموں اور مدرسوں کے ساتھ وہاں کے باکمالانِ موسیقی کو بھی ڈھونڈتے اور ان کے حلقۂ تعلیم میں زانوئے تحصیل تہہ کرتے۔” (10 marks)

Asked before: a similar question came in 2017.

Q2a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “میر امن کی ‘باغ وبہار’ میں معاشرتی اور تہذیبی زندگی کا نقشہ ابھر کر سامنے آتا ہے۔” اس خیال کی وضاحت مثالوں کے ساتھ پیش کیجیے۔ (20 marks)

Asked 28 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q2b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “نیرنگ خیال” میں انشاء پردازی اور مرقع نگاری کے لیے ٹھوس حقائق کی بجائے تخیل پر زور دیا گیا ہے۔ اس خیال کی روشنی میں محمد حسین آزاد کی انشائیہ نگاری کے امتیازات پر روشنی ڈالیے۔ (15 marks)

Asked 21 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q2c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: پریم چند کے دوسرے ناولوں کے مقابلے میں “گئودان” کی انفرادی خصوصیات کی نشاندہی کیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2014.

Q3a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: خطوطِ غالب میں اُس کے دور کی سیاسی منظر نگاری پر وضاحت سے، مع امثال لکھیے۔ (20 marks)

Asked 31 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q3b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “غبارِ خاطر” مولانا ابوالکلام آزاد کے ادراک وشعور تاریخ وادب کا آئینہ ہے۔ مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked 23 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q3c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: افسانہ “اپنے دکھ مجھے دے دو” کا تجزیہ قلم بند کیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2015.

Q4a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “باغ وبہار” کے لسانی وادبی محاسن اور فارسی زبان کے اثرات پر مفصل روشنی ڈالیے۔ (20 marks)

Asked 28 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q4b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: پریم چند کے ناول “گئودان” کے کردار ‘ہوری’ یا ‘دھنیا’ کی کردار نگاری کا جائزہ لیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2015.

Q4c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “نیرنگ خیال” کے نوآبادیاتی تناظر میں سرسید احمد خاں بطور مثالی کردار ہے۔ اس خیال کی وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked 21 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5a. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گذرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
اسبابِ غم عشق بہم کرتے رہیں گے
ویرانیٔ دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
ہاں تلخیٔ ایّام ابھی اور بڑھے گی
ہاں اہلِ ستم، مشقِ ستم کرتے رہیں گے
منظور یہ تلخی، یہ ستم ہم کو گوارا
دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
اِک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُنکو مبارک
اک عرضِ تمنّا ہے سو ہم کرتے رہیں گے (10 marks)

Asked 22 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5b. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ روتے ہیں نالہ کش ہیں یارات دن جلے ہیں
ہجراں میں اسکے ہم کو بہتیرے مشغلے ہیں
جوں دود عمر گذری سب پیچ وتاب ہی میں
اتنا ستا نہ ظالم ہم بھی جلے بلے ہیں
مرنا ہے خاک ہونا ہو خاک اڑتے پھرنا
اِس راہ میں ابھی تو درپیش مرحلے ہیں
کس دن چمن میں یارب ہوگی صبا گل افشاں
کتنے شکستہ پر ہم دیوار کے تلے ہیں
اِک شور ہی رہا ہے دیوان پن میں اپنے
زنجیر سے ہلے ہیں گر کچھ بھی ہم ہلے ہیں (10 marks)

Asked 24 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5c. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ سما سکتا نہیں پنہائے فطرت میں مرا سودا
غلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازہ صحرا!
خودی سے اس طلسم رنگ وبو کو توڑ سکتے ہیں
یہی توحید تھی جس کو نہ تو سمجھا نہ میں سمجھا
نگہ پیدا کر اے غافل تجلی عین فطرت ہے
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا
رقابت علم وعرفان میں غلط بینی ہے منبر کی
کہ وہ علاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا (10 marks)

Asked 28 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5d. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ بزم شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا
رکھیو یارب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا
شب ہوئی پھر انجم رخشندہ کا منظر کھلا
اس تکلف سے کہ گویا بتکدے کا در کھلا
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گو نہ پاؤں اسکا بھید
پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال
خلد کا ایک در ہے میری گور کے اندر کھلا
در پر رہنے کو کہا اور کہہ کے کیسا پھر گیا
جتنے عرصہ میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا (10 marks)

Asked 25 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q5e. درج ذیل شعری حصّوں کی تشریح مع سیاق وسباق کیجیے اور ان کے شعری محاسن پر بھی روشنی ڈالیے۔ ہر حصے کی تشریح ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہو۔ ہے ٹھکانے ہے دل غمگیں ٹھکانے کو کہو
شام ہجراں دوستو کچھ اس کے آنے کی کہو
ہاں نہ پوچھو اک گرفتارِ قفس کی زندگی
ہم سفیرانِ چمن کچھ آشیانے کی کہو
اُڑ گیا منزل دشوار میں غم کا سمندر
گیسوئے پیچ وخم کے نازیانے کی کہو
داستانِ زندگی بھی کس قدر دلچسپ ہے
جو ازل سے چھڑ گیا ہے اس فسانے کی کہو
یہ فسون نیم شب یہ خواب ساماں خامشی
سامری فن آنکھ کے جادو جگانے کی کہو (10 marks)

Asked 22 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q6a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: عہدِ حاضر میں غالبؔ کی معنویت پر روشنی ڈالیے۔ (20 marks)

Asked before: a similar question came in 2017.

Q6b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: فیض احمد فیضؔ نے ترقی پسندی اور کلاسیکیت کے درمیان کس طرح توازن کا ثبوت دیا؟ مثالوں کی مدد سے وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2014.

Q6c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: فراؔق گورکھپوری کی عشقیہ غزلیات روایتی اور جدید ذہن کے درمیان ایک پُل ہیں۔ مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked 22 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q7a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: فراؔق کی نظم “آدھی رات” یا “جگنو” کا تنقیدی جائزہ لیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2015.

Q7b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: اختر الایمان کی نظموں میں ہمارے عہد کے مسائل کی بھرپور عکاسی ملتی ہے۔ اس قول کے متعلق اپنے موقف کی وضاحت بالخصوص ‘بنتِ لمحات’ اور دیگر نظموں کے حوالوں سے کیجیے۔ (20 marks)

Asked before: a similar question came in 2015.

Q7c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: اقبال کی غزل سرائی میں، خاص طور پر “بالِ جبریل” میں مستعمل صنائع شعری کی وضاحت مع مثالوں کے کیجیے۔ (15 marks)

Asked 28 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q8a. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: میر حسن کی مثنوی “سحر البیان” مکالمہ نگاری، جذبات نگاری، منظر نگاری اور کردار نگاری ہر اعتبار سے کامیاب اور مکمل ہے۔ مثالوں سے ثابت کیجیے۔ (20 marks)

Asked before: a similar question came in 2015.

Q8b. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: “میرؔ کی شاعری ان کے ذاتی غم کی غمازی اور معاشرتی زندگی میں رونما ہو رہی تبدیلیوں کا آئینہ ہے۔” مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجیے۔ (15 marks)

Asked 24 times in 2013–2023, most recently in 2023.

Q8c. مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے: علامہ اقبال کے بنیادی تصورات کے بارے میں اپنی معلومات قلم بند کیجیے۔ (15 marks)

Asked before: a similar question came in 2014.

Spotted an error? Tell us.

We classify every PYQ with care, but mistakes can slip in. If a question is in the wrong topic, has a typo, the wrong year, or is missing, let us know. We review every report and update the page.

Report an Error

Spotted something wrong?

If a question is in the wrong unit or a match looks wrong, please report an error.

Related: Overall Urdu Literature PYQ analysis · Year-wise question papers · Topic-wise PYQs

Subscribe
Notify of
guest

0 Comments
Oldest
Newest Most Voted