Here are all 37 questions on مضمون نویسی asked in UPSC Urdu Literature Optional Paper I (2009–2026), arranged under the 2 topics of this unit. Within each topic the latest questions come first.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.

6.1] ادبی موضوعات
28 questions
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: محمد حسین آزاد کی کتاب ‘آبِ حیات’ کی ادبی اہمیت [2026/15m/8b]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو صحافت کا موجودہ منظرنامہ [2026/15m/8c]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے / سوال کے جواب لکھئے: “مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) تخلیقی ادب کے لئے مضر ہوگی”۔ اس موضوع پر مدلل تبصرہ کیجئے۔ [2025/15m/8c]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: قومی یکجہتی اور اردو شعر و ادب [2024/20m/8a]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو زبان و ادب اور مشاعرے [2024/15m/8b]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو میں خطوط نگاری پر ایک نوٹ [2024/15m/8c]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: عہدِ حاضر میں اردو زبان و ادب کے درپیش مسائل [2023/20m/8a]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: اردو میں بچوں کا ادب: ایک تفصیلی جائزہ [2023/15m/8b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: سوشل میڈیا کی ترقی اور اردو زبان کے موجودہ منظرنامے پر ایک مدلل نوٹ لکھیے۔ [2022/20m/8a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو ادب میں سائنس کی شمولیت پر ایک مضمون قلمبند کیجیے۔ [2022/15m/8b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو ادب میں آفاقی روایات پر خامہ فرسائی کیجیے۔ [2022/15m/8c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘ادب کی قدریں (values)’ اس عنوان پر ایک مضمون تحریر کیجئے۔ [2020/15m/8c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: ہندوستان کی جنگ آزادی میں اردو ادب کے کردار پر ایک مضمون لکھیے۔ [2019/15m/8c]
حسب ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون تقریباً دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے” پر اپنا تاثر پیش کیجئے۔ [2018/20m/8a]
حسب ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون تقریباً دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “مادری زبان اظہار کی سب سے بڑی قوت ہے” اس عنوان پر اظہار خیال کیجئے۔ [2018/15m/8c]
حسبِ ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: اردو صحافت کا عصری منظر نامہ [2017/20m/8a]
حسبِ ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: خطوطِ غالب اور ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی [2017/15m/8b]
حسبِ ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: قرۃ العین حیدر کی ناول نگاری میں ہندوستانی ثقافتی عناصر [2017/15m/8c]
مندرجہ ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ ادب اور سماج کا رشتہ [2016/20m/8a]
مندرجہ ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ ہندستان کی جنگِ آزادی میں اُردو صحافت کا کردار [2016/15m/8c]
ہندوستان میں اُردو کے مستقبل پر اظہار خیال کیجئے۔ [2015/15m/8c]
اردو زبان میں سائنسی ادب کی امتیازی خصوصیات پر اظہارِ نظر کیجیے۔ [2014/15m/8c]
حسب ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ ہندوستان میں اردو کی موجودہ صورت حال اور مستقبل [2013/25m/8a]
حسب ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ انفارمیشن ٹیکنولوجی اور اردو زبان [2013/25m/8b]
حسب ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ اردو ادب میں انسانی اقدار۔ [2012/30m/8a]
حسب ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ اردو شاعری میں سیاسی شعور۔ [2012/30m/8b]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ ہندوستان میں انگریزی زبان کی یلغار سے اُردو زبان محض ایک بولی سی بنتی جا رہی ہے؟ [2011/30m/8a]
اردو ادب میں انسان دوستی کے تصور پر اپنے خیالات قلم بند کیجیے۔ [2010/60m/8]
6.2] تخیلی اور عام موضوعات
9 questions
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: عالمی سطح پر ماحولیات کے مسائل [2026/20m/8a]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے / سوال کے جواب لکھئے: ڈیٹا چوری اور پرائیویسی (Data theft and privacy) [2025/20m/8a]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے / سوال کے جواب لکھئے: سوشل میڈیا کا کثرتِ استعمال اور سماجی بگاڑ [2025/15m/8b]
درج ذیل عنوانات پر مضمون لکھئے: عالمی سطح پر ہندوستان کی بدلتی تصویر اور اہمیت کے وجوہات [2023/15m/8c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “کووڈ-۱۹ کی وباء اور بدلتے ہوئے سماجی رشتے” کے عنوان پر ایک مضمون لکھئے۔ [2021/20m/8a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: “جدید سائنسی ایجادات فکر انسانی کا ارتقاء ہے۔” اس عنوان کے تحت ایک مضمون قلمبند کیجئے۔ [2021/15m/8b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: ‘اظہار رائے کی آزادی’ اس عنوان پر اظہار خیال کیجئے۔ [2020/15m/8b]
حسب ذیل عنوانات پر مضامین لکھئے۔ ہر مضمون تقریباً دو سو پچاس (250) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: “اکیسویں صدی کا عالمی بحران” اس موضوع پر مضمون قلمبند کیجئے۔ [2018/15m/8b]
مندرجہ ذیل عنوانات پر مضمون لکھیے۔ برق میڈیا اور اظہار کی آزادی [2016/15m/8b]
« Previous: اردو تنقید · Next: حصہ الف: نثر »
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

