Here are all 42 questions on شعری اصناف اور ان کا ارتقا asked in UPSC Urdu Literature Optional Paper I (2009–2026), arranged under the 6 topics of this unit. Within each topic the latest questions come first.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.

2.1] غزل
13 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ غزل کی شعریات کے اہم پہلوؤں کو مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجئے۔ [2026/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ جدید غزل کے امتیازات و معیارات واضح کیجئے۔ مثالیں بھی دیجئے۔ [2024/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ فراق گورکھپوری کی شاعری مشرقی و مغربی ‘تصور عشق’ کا امتزاج ہے۔ ان کی شاعری سے مثالیں دے کر گفتگو کیجئے۔ [2023/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ معاصر اردو غزل کی شعریات پر روشنی ڈالیے۔ [2022/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو غزل کے ارتقائی مراحل اور اس کی مقبولیت کے اسباب بیان کیجئے۔ [2021/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو غزل میں مستعمل چند علامتوں پر روشنی ڈالئے۔ [2020/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس الفاظ (150) پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “ایجاز و اختصار اور رمز و کنایہ غزل کی بنیادی خصوصیات ہیں۔” اس خیال کے پیشِ نظر غزل کی تعریف کیجئے۔ [2017/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ فراق گورکھپوری کی غزل گویی کے محاسن پر روشنی ڈالیے۔ [2016/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ بیسویں صدی کی غزل گوئی پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2016/10m/5d]
18ویں صدی میں اردو غزل کے عروج کے اسباب بیان کیجیے۔ [2014/20m/6a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ سوالوں کے جوابات تقریباً دو سو (200) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ غزل کی صنفی شناخت سمجھائیے اور بتائیے کہ یہ اردو کی مقبول ترین صنف سخن کیوں ہے؟ [2013/10m/5a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اردو غزل کے امتیازات کیا ہیں۔ [2012/12m/5a]
اصنافِ سخن میں غزل کی مقبولیت اور اہمیت پر اظہارِ خیال کیجیے۔ [2009/60m/6]
2.2] مثنوی
4 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو مثنوی کے آغاز و ارتقاء پر روشنی ڈالئے۔ [2024/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: پنڈت دیا شنکر نسیم کی مثنوی نگاری پر روشنی ڈالیے۔ [2019/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: اردو میں مثنوی کے آغاز و ارتقاء پر تبصرہ کیجئے۔ [2017/15m/6a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اردو کی دو اہم مثنویوں کا جائزہ لیجیے۔ [2012/12m/5c]
2.3] قصیدہ
5 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “اردو میں قصیدہ نگاری فارسی قصیدہ گوئی کا تسلسل ہے، ذوق اور غالب دونوں اس امر کی اہم مثال ہیں”۔ وضاحت کیجئے۔ [2021/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: صنف قصیدہ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار خیال کیجیے۔ [2019/10m/5b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ عہدِ حاضر میں قصیدہ کے غیر مقبول ہونے کے اسباب بیان کیجئے۔ [2018/10m/5c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اجزائے ترکیبی کے ساتھ قصیدہ نگاری پر نوٹ لکھیے۔ [2016/10m/5a]
ذیل کے تمام سوالات حل کیجئے۔ اُردو قصیدے کا فن اور اس کے اجزائے ترکیبی۔ [2011/15m/5a]
2.4] مرثیہ
7 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “مرثیہ نے اردو شاعری میں رزمیہ (Epic) کی کمی کو پورا کیا ہے”۔ تبصرہ کیجئے۔ [2025/10m/5d]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ “اردو مرثیے کا آغاز دکن سے اور عروج اودھ میں ہوا” اس قول کی روشنی میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ مثالیں بھی دیجئے۔ [2021/10m/5a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو مرثیے کے اجزائے ترکیبی بیان کیجئے۔ مثالیں دے کر سمجھائیے۔ [2018/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دکنی زبان میں مرثیہ کی ترویج و ترقی پر تبصرہ کیجئے۔ [2017/20m/6c]
اردو مرثیہ میں میر انیسؔ کا درجہ متعین کیجیے۔ [2014/15m/6b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ جوابات تقریباً تین سو (300) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ میر انیس کی مرثیہ نگاری کی منفرد خصوصیات سمجھائیے۔ [2013/25m/6b]
ذیل کے دونوں سوال حل کیجئے۔ دکن کے کسی معروف مرثیہ نگار کی خدمات بیان کیجئے۔ [2011/30m/4b]
2.5] رباعی
2 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ رباعی کے فنی امتیازات مثالوں کے ساتھ واضح کیجئے۔ [2026/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اردو میں رباعی کے آغاز و ارتقا کا جائزہ لیجئے۔ [2020/10m/5a]
2.6] جدید نظم
11 questions
درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ جدید نظم کے اہم شعراء پر ایک تعارفی نوٹ لکھئے۔ [2025/10m/5e]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ نظم آزاد اور نظم معریٰ میں کیا فرق ہے؟ [2023/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ جدید اردو نظم کا فکری اور فنی پس منظر پیش کیجیے۔ [2022/10m/5a]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اقبال کی نظم نگاری پر اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ [2019/15m/8b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اقبال کی نظم “خضر راہ” پر ایک تفصیلی مضمون لکھئے۔ [2018/10m/5b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: جدید اردو نظم کے ارتقاء میں محمد حسین آزاد اور حالی کی کوششوں کا جائزہ لیجئے۔ [2017/15m/6b]
“اقبالؔ کی شاعری میں وطن پرستی کے عناصر کی تلاش” پر ایک تجزیاتی مضمون لکھئے۔ [2015/15m/6c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ حلقہء اربابِ ذوق کی ادبی خدمات [2014/10m/5c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ سوالوں کے جوابات تقریباً دو سو (200) الفاظ پر مشتمل ہونے چاہئیں۔ جدید نظم کے ارتقا میں حلقۂ ارباب ذوق کے نظم گو شعراء کا کیا کردار ہے؟ [2013/10m/5b]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے: اقبال کی نظم نگاری کی امتیازی خصوصیات تحریر کیجیے۔ [2012/12m/5b]
اقبال کے فکر و فن کی معنویت پر اپنے تاثرات قلم بند کیجیے۔ [2010/60m/7]
« Previous: اردو زبان کا ارتقا · Next: نثری اصناف اور ان کا ارتقا »
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

