These 8 questions from UPSC Urdu Literature Optional papers (2009–2026) fall outside the present syllabus of their paper. We keep them here for completeness.
Each question ends with a code such as [2024/15m/3b] – the year, the marks, the word limit (where UPSC set one) and the question number in the paper.
Paper I
7 questions
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: کسی زبان کا ارتقا، کیا کوئی سائنسی عمل ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے؟ [2024/15m/4c]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے: دہلی کالج کی علمی و ادبی خدمات بالخصوص سائنسی اردو ادب کا جائزہ پیش کیجئے۔ [2021/15m/6b]
حسبِ ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے: مراٹھی اور اردو کے لسانی رشتے کی وضاحت کیجئے۔ [2020/10m/1d]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اُردو شاعری میں اخلاقی اقدار کی نشاندہی کیجئے۔ [2015/10m/5a]
اُردو شاعری میں غیر مسلم شعرا کی خدمات پر اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ [2015/15m/7c]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ ہندستان کی آزادی میں اردو صحافت کا حصہ [2014/10m/5a]
حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔ ہندستانی سینما اور اردو [2014/10m/5d]
Paper II
1 question
فیض کی نظم “ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے” کا فنی تجزیہ کیجیے۔ [2015/10m/7c]
« Previous: حصہ ب: شاعری
Back to: Urdu Literature Optional PYQs – Topic-wise
Last updated: 2 November 2026

